ہفتہ 27 جون 2026 - 02:28
حدیث روز | حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے دکھ پر آنسو کا اجر

حوزہ/ رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک حدیث میں حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی مصیبتوں پر گریہ کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجموعہ وفیات الائمہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه و آله وسلم:

«مَنْ بَکَی عَلَی مُصَابِ هَذِهِ الْبِنْتِ کَانَ کَمَنْ بَکَی عَلَی أَخَوَیْهَا الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ عَلَیْهِمَا السَّلَامُ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

جو شخص اس دختر (زینب سلام اللہ علیھا) کی مصیبت پر آنسو بہائے، وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے ان کے بھائیوں حسن و حسین علیہما السلام پر گریہ کیا ہو۔

مجموعہ وفیات الائمہ، ص ۴۳۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha